03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
کسی کی داڑھی مونڈنا یا کاٹنا کیسا ہے۔
88749جائز و ناجائزامور کا بیانخریدو فروخت اور کمائی کے متفرق مسائل

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ میرے والد صاحب نائی یعنی حجم ہیں وہ بال کاٹنے کے ساتھ ساتھ لوگوں کی داڑھی بھی کاٹتے ہیں اور مونڈتے ہیں سوال یہ ہے کہ داڑھی کٹوانا تو حرام ہے کیا کاٹنا بھی حرام ہے اور اس کاٹنے سے جو کمائی حاصل ہو رہی ہے اس کمائی کا شریعت میں کیا حکم ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

داڑھی کاٹنا ناجائز ہے اور اس کی آمدن حلال نہیں ،اسے ثواب کی نیت کیے بغیر صدقہ کرنا لازم ہے۔

حوالہ جات

الهداية في شرح بداية المبتدي (3/ 238 (

ولا يجوز الاستئجار على الغناء والنوح، وكذا سائر الملاهي؛ لأنه استئجار على المعصية والمعصية لا تستحق بالعقد.

الدر المختار مع رد المحتار (6/ 55)

وفي المنتقى: امرأة نائحة أو صاحبة طبل أو زمر اكتسبت مالا ردته على أربابه إن علموا وإلا تتصدق به

شیرعلی

دارالافتاء جامعۃ الرشید

24ربیع الثانی1447ھ

 

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

شیرعلی بن محمد یوسف

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب