| 89097 | اجارہ یعنی کرایہ داری اور ملازمت کے احکام و مسائل | کرایہ داری کے متفرق احکام |
سوال
سوال :اگر کوئی ملازم یا استاد ادارے میں صرف انگوٹھا یا حاضری لگاکر بغیر شارٹ لیو یا اجازت کے بغیر ادارے سے چلا جائے، تو کیا اس کی تنخواہ شرعاً حلال ہے یا حرام؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
ایسی صورت میں ادارےکےقانون کی خلا ف ورزی اورخیانت کابھی گناہ ہوگااور تنخواہ بھی حلال نہ ہوگی۔
حوالہ جات
۔
محمد بن عبدالرحیم
دارالافتاءجامعۃ الرشیدکراچی
25/جمادی الاولی 1447ھج
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمّد بن حضرت استاذ صاحب | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |


