| 89105 | اجارہ یعنی کرایہ داری اور ملازمت کے احکام و مسائل | کرایہ داری کے متفرق احکام |
سوال
سوال :اگر استاد ادارے میں فرائض کی ادائیگی میں کوتاہی کرے مگر ادارہ اس کو تنخواہ دیتا رہے، تو کیا ایسی تنخواہ لینا خیانت یا گناہ کے زمرے میں آئے گا؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
استادکی طرف سےکام میں کوتاہی کرنااورپھراس کا وظیفہ بھی پوراوصول کرنایہ خیانت اور گناہ میں لازمی آئےگا،اس پر توبہ واستغفار بھی ضروری ہوگا،اور اندازہ لگاکر جتنی کوتاہی کی ہےاس کےبقدر وظیفہ میں سےبلانیت ثواب صدقہ کرنابھی ضروری ہوگا۔
حوالہ جات
۔
محمد بن عبدالرحیم
دارالافتاءجامعۃ الرشیدکراچی
25/جمادی الاولی 1447ھج
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمّد بن حضرت استاذ صاحب | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |


