03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
المیزان انویسمنٹ کےمنافع کا حکم
89259سود اور جوے کے مسائلمختلف بینکوں اور جدید مالیاتی اداروں کے سود سے متعلق مسائل کا بیان

سوال

المیزان انویسمنٹ کا منافع   حلال ہے یا حرام؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

المیزان انویسٹمنٹ اپنے مالی معاملات مستندمفتیان کرام پرمشتمل شرعیہ بورڈکی زیرنگرانی شرعی اصولوں کےمطابق انجام دےرہاہے،لہذا  "المیزان"میں سرمایہ کاری کرنااوراس پرماہانہ  یا سالانہ منافع لینادرست ہے۔الميزان  انوسمنٹ کی ویب سائٹ پراس حوالے سے شرعی تصدیقات بھی موجود ہیں۔

حوالہ جات

محمد طلحہ فلک شیر

دارالافتاء جامعۃ الرشید ،کراچی

16 /جمادی الثانیۃ/1447ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد طلحہ ولد فلک شیر

مفتیان

فیصل احمد صاحب / شہبازعلی صاحب