| 90066 | سود اور جوے کے مسائل | انشورنس کے احکام |
سوال
تکافل کی پیسے رکھنا جائز ہے یا نہیں؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
اس بارے میں ہمارے ادارے کا اب تک کا موقف توقف کا ہے ۔
حوالہ جات
صدام حسین
۲۶/شوال المکرم /۱۴۴۷ھ
دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | صدام حسین بن ہدایت شاہ | مفتیان | محمد حسین خلیل خیل صاحب |


