03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
ایسی مسجد جس میں ایک وقت کی جماعت نہ ہوتی ہو اس میں جمعہ کا حکم
71726نماز کا بیانجمعہ و عیدین کے مسائل

سوال

اسی طرح یہ بھی فرمادیں کہ کسی مسجد میں جمعہ کی نماز ہوتی ہولیکن اگر کسی وجہ سے اس میں ایک ٹائم کی باجماعت نماز نہ ہو تو جمعے کی نماز میں خلل تو نہیں آتاہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

مسجد میں اگر کسی وجہ سے ایک ٹائم کی باجماعت نماز نہیں ہو رہی ہو تو اس سے  جمعہ کی نماز میں کوئی خلل واقع نہیں

ہوگا بشرطیکہ جمعہ کی دیگر شرائط موجود ہوں۔

حوالہ جات

تبيين الحقائق شرح كنز الدقائق وحاشية الشلبي (1/ 217)

(باب صلاة الجمعة) قال - رحمه الله - (شرط أدائها المصر)... (أو مصلاه) أي مصلى المصر وهو معطوف على المصر يعني شرط أدائها المصر أو مصلاه والحكم غير مقصور على المصلى بل يجوز في جميع أفنية المصر.

مصطفی جمال

دارالافتاءجامعۃالرشید کراچی

۳۰/۶/۱۴۴۲

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

مصطفیٰ جمال بن جمال الدین احمد

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب