| 79550 | میراث کے مسائل | میراث کے متفرق مسائل |
سوال
کیا پہلی بیوی کے انتقال کے بعد اس کا سامان مشترکہ طور پر استعمال کرنا جائز ہے جبکہ ان کی میراث تقسیم نہ ہوئی ہو؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
اگر پہلی بیوی کے تمام ورثہ بالغ ہوں ہو اور اس بات کی اجازت دیں کہ سب مل جل کر اس سامان کو استعمال کر لیں تو اس کی گنجائش ہے۔
حوالہ جات
درر الحکام فی شرح مجلۃ الاحکام (201/3)
"كل يتصرف في ملكه المستقل كيفما شاء أي أنه يتصرف كما يريد باختياره أي لا يجوز منعه من التصرف من قبل أي أحد هذا إذا لم يكن في ذلك ضرر فاحش للغير."
ولی الحسنین
دارالافتا ءجامعۃالرشید کراچی
۲۶ رجب ۱۴۴۴ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | ولی الحسنین بن سمیع الحسنین | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / سعید احمد حسن صاحب |


