| 78583 | میراث کے مسائل | میراث کے متفرق مسائل |
سوال
عبدالعزیز کی کمائی ہوئی رقم سے محمد داؤد نے جو کاروبار شروع کیا ہے ،اس کاروبار کی آمدنی میں اس کی ماں ،بیوی اور ایک بیٹی کا حصہ ہے یا نہیں؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
محمد داود کے ساتھ کاروبار میں عبدالعزیز کا جتنا حصہ بنتا ہے،اس میں بطور ورثہ ماں ،بیوی اوربیٹی کا بھی حصہ ہوگا۔
حوالہ جات
سید نوید اللہ
دارالافتاء،جامعۃ الرشید
23/جمادی الاولی1444ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | سید نوید اللہ | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |


