03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے کمائی کا حکم
80491اجارہ یعنی کرایہ داری اور ملازمت کے احکام و مسائلکرایہ داری کے جدید مسائل

سوال

کیا یوٹیوب ،انسٹاگرام وغیرہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے  پیسہ کمانا جائز ہے؟۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جدید مسائل خصوصاً ٹیکنالوجی  کے متعلق مسائل میں مختلف معلومات و تحقیقات کی بنیاد پر علماء ِ کرام میں اختلاف ہوتا ہے۔یوٹیوب وغیرہ پر گوگل ایڈ سینس کے ذریعے سے چلنے والے اشتہارات سے آمدنی کا مسئلہ بھی ٹیکنالوجی کے ان جدید مسائل میں سے ہے جن میں علماء کا اختلاف ہے۔

ہماری معلومات اور تحقیق کی بنا پر یوٹیوب  اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پرگوگل ایڈ سینس کے ذریعے سے چلنے والے اشتہارات سے حاصل ہونے والی آمدنی چند شرائط کے ساتھ جائز ہے ۔

شرائط و دیگر تفصیلات کیلئے فتوی ملاحظہ فرمائیں :

یوٹیوب چینل بنانے اور اشتہارات لگانے کا حکم
حوالہ جات

۔۔۔

محمد فرحان

دار الافتاء جامعۃ الرشیدکراچی

27/ذو القعدہ/1444ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد فرحان بن محمد سلیم

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب