| 78536 | جائز و ناجائزامور کا بیان | جائز و ناجائز کے متفرق مسائل |
سوال
ایسی محفل قراءت میں علماء کرام اور عوام الناس کا شریک ہونا کیسا ہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
چونکہ اس محفل میں قرآن پڑھنے اور سننے کے علاوہ کسی حرام کام کا ارتکاب نہیں ہورہا ہوتا،اس لئے علماء اور عوام الناس کی شرکت میں کوئی حرج نہیں۔
حوالہ جات
.....
محمد طارق
دارالافتاءجامعۃالرشید
20/جمادی الاولی1444ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمد طارق غرفی | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |


