| 80660 | جائز و ناجائزامور کا بیان | کھانے پینے کے مسائل |
سوال
میرا سوال یہ ہے کہ اوریو بسکٹ کے بارے میں نے سنا کہ اس کے اندر کچھ ایسے اجزاء استعمال کیے جاتے ہیں جن کا کھانا ایک مسلمان کے لیے جائز نہیں مفتیان کرام اس کے بارے میں کیا فرماتے ہیں
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
پاکستان میں بننے والے Oreo بسکٹ کے اجزائے ترکیبی میں کوئی حرام چیز شامل نہیں،اس لئے یہ حلال ہے۔
حوالہ جات
.............
محمد طارق
دارالافتاءجامعۃالرشید
26/ذی الحجہ 1444ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمد طارق غرفی | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب |


