| 80655 | میراث کے مسائل | میراث کے متفرق مسائل |
سوال
اگر بیوہ نے کسی دوسری جگہ نکاح کرلیا تو آیا پچھلے خاوند کی وراثت سے اسکو حصہ ملے گا یا نہیں ۔۔؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
بیوہ نےدوسری جگہ نکاح کرلیاتوبھی پہلےخاوندکی میراث کی حقدارہوگی،دوسری جگہ شادی کرنےسےپہلےخاوندکی میراث کاحق ساقط نہیں ہوتا۔
حوالہ جات
۔
محمدبن عبدالرحیم
دارالافتاءجامعۃ الرشیدکراچی
23/ذی الحجۃ 1444ھج
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمّد بن حضرت استاذ صاحب | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب |


