| 82073 | نماز کا بیان | قراءت کے واجب ہونے اور قراء ت میں غلطی کرنے کا بیان |
سوال
اکابر مفتیان کرام سے میرا مودبانہ سوال یہ ہے کہ ایک آدمی نے مغرب کی نماز میں "لا تقولوا راعنا" کی جگہ "لم تقولوا راعنا" پڑھ لیا،اب اس کی نماز کا کیا حکم ہے؟(لم یہ لام کے کسرہ اور میم کے فتحہ کے ساتھ پڑھا تھا۔)
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
اگرچہ اس طرح پڑھنا غلط ہے، لیکن غلطی سے اس طرح پڑھ لینا مفسد نماز نہیں۔(احسن الفتاوی:ج۳،ص۶۹)
حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔۔
نواب الدین
دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی
۲۵جمادی الاولی ۱۴۴۵ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | نواب الدین | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |


