03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
ماہانہ پنشن کا مستحق
83901میراث کے مسائلمیراث کے متفرق مسائل

سوال

 پاکستان کی مروجہ ماہانہ پنشن پالیسی کے نظر میں شرعی طور پر اس کا ماہانہ پنشن کا مستحق کون ہوگا؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگرملازم فوت ہوجائےتو آنے والے مہینوں کی پنشن اس کےترکہ میں شمار نہیں ہوگی،اس لیے وہ میراث کا حصہ بن کےورثہ میں تقسیم نہیں ہوگی، بلکہ وہ قانون کے مطابق متعین افراد کے لیے عطیہ شمار ہو گی۔

حوالہ جات

..

سید نوید اللہ

دارالافتاء،جامعۃ الرشید

13/ذیقعدہ1445ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

سید نوید اللہ

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب