03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
بیوی کاشوہر کو”بھائی  “یا”چچا “کہہ کر پکارنا
22127طلاق کے احکامطلاق کے متفرق مسائل

سوال

بیوی کا شوہرکوعادتا بھائی کہہ دینا کہ "یہ کام تھابھائی کیابھی نہیں "یاچچا کرکےکہناکہ "چچا یہ سامان نہیں لائے"ان سب سےرشتہ پرکوئی فرق  تونہیں پڑتا؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اس طرح کےالفاظ سےرشتہ پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔

حوالہ جات

محمدبن عبدالرحیم

دارالافتاءجامعۃ الرشیدکراچی

26/شوال 1445ھج

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمّد بن حضرت استاذ صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب