| 85392 | جائز و ناجائزامور کا بیان | جائز و ناجائز کے متفرق مسائل |
سوال
والد صاحب کے پنشن میں بھی بھائی حصہ مانگ رہے ہیں،کیا پنشن میں ان کا کوئی حصہ ہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
آپ کے والد صاحب حیات ہیں،اس لیے یکمشت اورماہانہ پنشن، دونوں کی رقم آپ کے والد کی ملکیت ہے،بقیہ بھائیوں کا اس میں کوئی حصہ نہیں ہے
حوالہ جات
سید نوید اللہ
دارالافتاء،جامعۃ الرشید
10/ جمادی الاولی 1446ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | سید نوید اللہ | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |


