85641 | خرید و فروخت کے احکام | خرید و فروخت کے جدید اور متفرق مسائل |
سوال
کیا آن لائن ٹریڈنگ کرنا حلال ہے یا حرام ، پوری تفصیل چاہیے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
ا آن لائن ٹریڈنگ کی کچھ صورتیں جائز ہیں اور کچھ ناجائز ، محض آن لائن ہونے کی وجہ سے اس کوناجائز نہیں کہا جاسکتا، لیکن اگر آپ نے کسی خاص صورت کے بارے میں پوچھنا ہو تو اس کی پوری تفصیل لکھ کر سوال دوبارہ بھیجیں تاکہ اس خاص صورت کا شرعی حکم بتایا جاسکے۔
حوالہ جات
....
احسان اللہ
دار الافتاء جامعۃ الرشید ،کراچی
/16جمادی الاولی1446ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | احسان اللہ بن سحرگل | مفتیان | فیصل احمد صاحب / شہبازعلی صاحب |