| 87168 | سنت کا بیان (بدعات اور رسومات کا بیان) | متفرّق مسائل |
سوال
بیان کے شروع میں ترجیع کے ساتھ بلغ العلی بکمالہ کشف الدجی۔۔۔پڑھنا کیسا ہے ؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
فی نفسہ بیان کے شروع میں مذکورہ نعتیہ اشعار پڑھنے میں کوئی حرج نہیں۔البتہ اس طرح ترجیع کے ساتھ اس کا التزام نہیں کرنا چاہیے۔ کیونکہ اس طرح کا التزام آگے چل کر بدعت بن جاتا ہے۔
حوالہ جات
أخرج الإمام محمد بن إسماعيل في "صحيحه " (2550:959/2) من حديث عائشة رضي الله عنهاقالت: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: (من أحدث في أمرنا هذا ما ليس فيه فهو رد).
محمد فیاض بن عطاءالرحمن
دارالافتاء جامعۃ الرشید کراچی
۱۷ رمضان المبارک ۱۴۴۶ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمد فیاض بن عطاءالرحمن | مفتیان | مفتی محمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب |


