03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
خالص ریشم کو تیار کرنے کا حکم
86562جائز و ناجائزامور کا بیانبچوں وغیرہ کے نام رکھنے سے متعلق مسائل

سوال

السلام علیکم

مفتیان کرام !  خالص ریشم کو تیار کرنے  کا کیا حکم ہے،جب کہ اس کو مرد استعمال کرتے ہوں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

ریشم کو اگر جائز اور حلال استعمال کے لیے تیار کیا جارہا ہو، تو اس کی  کمائی جائز ہوگی، البتہ اگر کسی اور ادارے کو فراہم کرتے ہوں تو اگر وہ جائز ،ناجائز ہر طرح کے لباس بناتا ہواسے بیچنے کی گنجائش ہوگی۔اگر معاہدے کے وقت حرام استعمال میں متعین ہو تو بیچنا جائز نہ ہوگا۔

حوالہ جات

﴿وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ ﴾ [المائدة: 2] 

واجد علی
دارالافتاء جامعۃ الرشید کراچی
22/رجب6144ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

واجد علی بن عنایت اللہ

مفتیان

فیصل احمد صاحب / شہبازعلی صاحب