| 87820 | سود اور جوے کے مسائل | مختلف بینکوں اور جدید مالیاتی اداروں کے سود سے متعلق مسائل کا بیان |
سوال
میزان بینک سے اجارہ پر کار لینا جائز ہے کہ نہیں ؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
دیگر اسلامی بینکوں کی طرح میزان بینک کے معاملات بھی فی الحال مستند مفتیانِ کرام اور شریعہ ایڈوائزری بورڈ کی نگرانی میں چل رہے ہیں، جو اس بات کی مکمل کوشش کرتے ہیں کہ تمام معاملات شریعت سے ہم آہنگ ہوں۔ لہٰذا ان سے اجارہ کی صورت میں کار فنانسنگ لینا جائز ہے۔
حوالہ جات
....
حضرت خُبیب
دارالافتاء جامعۃ الرشید کراچی
26/ذوالحجہ/1446ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | حضرت خبیب بن حضرت عیسیٰ | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |


