03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
ہیلتھ انشورنس لینے کا حکم
88120سود اور جوے کے مسائلانشورنس کے احکام

سوال

جَیز کیش کی جانب سے EFU انشورنس کمپنی کے ذریعے اکاؤنٹ ہولڈرز کو ہیلتھ انشورنس فراہم کی جا رہی ہے۔ کیا یہ جائز ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

سود، قمار اور غرر کی خرابی کی وجہ سے مروجہ بیمہ پالیسی (Conventional Insurance Policy  )لینا شرعاً ناجائز ہے،لہذا جَیز کیش کی جانب سے EFU انشورنس کمپنی کے ذریعے اکاؤنٹ ہولڈرز کو جو ہیلتھ انشورنس فراہم کی جا رہی ہے،اس کا لینا  بھی ناجائز ہے۔

حوالہ جات

حاشية ابن عابدين = رد المحتار ط الحلبي» (6/ 403):

وسمي القمار قمارا ‌لأن ‌كل ‌واحد ‌من ‌المقامرين ممن يجوز أن يذهب ماله إلى صاحبه، ويجوز أن يستفيد مال صاحبه وهو حرام بالنص.

مصنف ابن أبي شيبة» (4/ 483 ت الحوت):

حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة، عن عاصم، عن ابن سيرين، قال: «‌كل ‌شيء ‌فيه ‌قمار فهو من الميسر.

محمد ابرہیم عبد القادر

دارالافتاءجامعۃ الرشید ، کراچی

19/محرم الحرام /7144ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد ابراہیم بن عبدالقادر

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب