| 87312 | میراث کے مسائل | میراث کے متفرق مسائل |
سوال
کیا بھتیجے اور بھتیجیاں حقیقی بھائی کی موجودگی میں وارث بن سکتے ہیں؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
حقیقی بھائی کی موجودگی میں بھتیجے اور بھتیجیاں میراث سے محروم ہوں گی۔
حوالہ جات
سید نوید اللہ
دارالافتاء،جامعۃ الرشید
28/ شوال 1446ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | سید نوید اللہ | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |


