| 89259 | سود اور جوے کے مسائل | مختلف بینکوں اور جدید مالیاتی اداروں کے سود سے متعلق مسائل کا بیان |
سوال
المیزان انویسمنٹ کا منافع حلال ہے یا حرام؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
المیزان انویسٹمنٹ اپنے مالی معاملات مستندمفتیان کرام پرمشتمل شرعیہ بورڈکی زیرنگرانی شرعی اصولوں کےمطابق انجام دےرہاہے،لہذا "المیزان"میں سرمایہ کاری کرنااوراس پرماہانہ یا سالانہ منافع لینادرست ہے۔الميزان انوسمنٹ کی ویب سائٹ پراس حوالے سے شرعی تصدیقات بھی موجود ہیں۔
حوالہ جات
محمد طلحہ فلک شیر
دارالافتاء جامعۃ الرشید ،کراچی
16 /جمادی الثانیۃ/1447ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمد طلحہ ولد فلک شیر | مفتیان | فیصل احمد صاحب / شہبازعلی صاحب |


