021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
مسلمان جن اور شریر جن کی تاثیر میں کوئی فرق ہے؟
71403تصوف و سلوک سے متعلق مسائل کا بیانمعجزات اور کرامات کا بیان

سوال

انسانی جسم میں جنات کے سرایت کرنے میں کیامسلمان جن اور شریر جن کی تاثیر میں کوئی فرق ہوتاہے؟

o

انسانی جسم میں سرایت کا اختیار تو مطلق جنات کوایک طرح سے حاصل ہے، خواہ جنات مسلمان ہوں کہ کافر ،البتہ ان کے تاثیر میں فرق ان کےمنفی ومثبت آثار سے واضح ہوتا ہے۔

حوالہ جات

۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۲۱جمادی الثانیۃ ۱۴۴۲ھ

n

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔