021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
قرآن مجید پر ہاتھ رکھ کر قسم کا حکم
71404تصوف و سلوک سے متعلق مسائل کا بیانمعجزات اور کرامات کا بیان

سوال

قرآن کریم پر ہاتھ رکھ کر کسی بات کی گواہی دینا یا نفی کرنا کیسا ہے؟ نیز شریعت میں بے گناہی ثابت کرنے کا کیاطریقہ ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

قرآن مجید کی قسم کے الفاظ کہنے اور صرف قرآن مجید پر ہاتھ رکھ کر کسی بات کی گواہی دینے سےشرعا قسم

ہوجاتی ہے اورایک مسلمان کی بات کی تصدیق قسم کے ساتھ کی جانی چاہئے۔

حوالہ جات
۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۲۱جمادی الثانیۃ ۱۴۴۲ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب