021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
جنات کونفع، نقصان کا مالک سمجھنا
71402تصوف و سلوک سے متعلق مسائل کا بیانمعجزات اور کرامات کا بیان

سوال

جنات کو انسانوں کے حق میں نفع ونقصان کا مالک سمجھنا شرعی لحاظ سے کیسا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اسباب کے دائرہ میں ان کا انسانوں کو نفع یا نقصان پہنچانا اور ان کے نقصان اور شر سے حفاظت کا اہتمام اور تاکید چونکہ قرآن وحدیث سے ثابت ہے،لہذا اس حد تک اس کو ماننا درست اورضروری ہے،لیکن اسباب کے دائرہ سے بالا تر ہوکر انہیں نفع ونقصان کا مالک سمجھنا درست نہیں، بلکہ یہ بات شرک کے زمرے میں آتی ہے۔(احسن الفتاوی:ج۹،ص۴۴ تا۴۷)

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۲۱جمادی الثانیۃ ۱۴۴۲ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب