021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
ایزی پیسہ ایپ سائن ان یا انوائیٹ کرنےپر ملنے والی رقم کا حکم
78097جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

۔ایزی پیسہ ایپ سائن ان کر نے سے 100 روپے کا بیلنس مفت میں ملتا ہے ۔کیا یہ استعمال کرنا حلال ہے ۔

2۔کسی اورکو ایزی پیسہ ایپ پر انوائیٹ کرنے سے 200 روپے ملتے ہیں کیا اسی غرض سے کسی کو انوائیٹ کر سکتے ہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

۱۔ یہ انعام ہے جوجائز ہے۔

۲۔ یہ کمیشن ہے،جوجائز ہے۔(احسن الفتاوی:ج۷،ص۲۷۲)

حوالہ جات
۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۷ربیع الثانی۱۴۴۴ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / سعید احمد حسن صاحب