021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
کے الیکٹرک کے بل پر کیش بیک کا حکم
77340جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

آج کل کے الیکٹرک حبیب بینک کی کانٹیکٹ ایپ کے ذریعے بجلی کا بل جمع کروانے پر چار سو روپے کا کیش بیک دے رہی ہے،کیا یہ لینا جائز ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اس کا لیناجائز ہے۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

 ۶ ذی الحجہ۱۴۴۳ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

محمد حسین خلیل خیل صاحب / سعید احمد حسن صاحب