021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
خطیب کاخطبات کے دوران مقتدیوں سے تکبیرات تشریق بآواز بلند پڑھوانا
70980نماز کا بیانجمعہ و عیدین کے مسائل

سوال

خطیب کاعیدین کےخطبات کے دوران مقتدیوں سے تکبیرات تشریق بآواز بلند پڑھوائیں تو کیا ایسا کرنا درست ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

یہ عمل خلاف سنت  ہے ،اس لیے کہ خطبات مثل نماز کے ہیں ان میں غیر ضروری فصل ممنوع اور سامعین کی سماعت خطبہ واجب ہے اور تکبیرات تشریق کا محل بھی نماز کے بعد ہے ، خطبہ کے درمیان  نہیں۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۲۵جمادی الاولی ۱۴۴۲ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سعید احمد حسن صاحب