021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
ضبط شدہ مال کاحکم
72347جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

 کیا مدرسہ کے طلبہ کےلئےایسی (خلاف قانون شکار کے بعد ضبط شدہ )مچھلی کھانا جائز ہوگا؟ کیا غریب اور مالدار ہونے کی حیثیت سے ان کے حکم میں فرق ہوگا؟ اساتذہ کو ایسی مچھلی کھلانا اور کھانا جائز ہوگا؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

مالک کو لوٹانا ممکن نہ ہو تو مستحق  وغیر مستحق تمام طلبہ واساتذہ کے لیے اصل مالک کی طرف سے بنیت صدقہ کھانا جائز ہوگا۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۲۸رجب۱۴۴۲ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب