53135.2 | نماز کا بیان | جمعہ و عیدین کے مسائل |
سوال
جس مسجدمیں جمعہ کی نمازدرست نہ ہو پھربھی اگرکچھ لوگوں نے کچھ مہینے پڑھی ہو انکی ظہرکی نمازوں کاکیا حکم ہے ؟اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
جن لوگوں نے کچھ مدت جمعہ کی نماز پڑھی ہیں ان پر ظہر کی نماز کی قضاء لازم ہے۔حوالہ جات
رد المحتار (ج 6 / ص 44): في الجواهر لو صلوا في القرى لزمهم أداء الظهر۔ واللہ سبحانہ وتعالی أعلم
..واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | ارشد بنگش صاحب | مفتیان | محمد حسین خلیل خیل صاحب / سعید احمد حسن صاحب |