53135.3 | نماز کا بیان | جمعہ و عیدین کے مسائل |
سوال
بستی میں جمعہ کےجوازکی کوئی متبادل صورت ہوسکتی ہے یانہیں مٖثلاًاگرضلعی یاصوبائی حاکم سے نمازجمعہ پڑھنے کی اجازت لی جائے توکی نمازجمعہ درست ہوگی یانہیں؟اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
حاکم کی اجازت کافی نہیں،البتہ اگر حکومت وہاں جمعہ قائم کرنے کا آرڈر جاری کردے تو جائز ہے ۔حوالہ جات
واللہ سبحانہ وتعالی أعلم
..واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | ارشد بنگش صاحب | مفتیان | محمد حسین خلیل خیل صاحب / سعید احمد حسن صاحب |