اسلا می لباس کی تین شرطیں ہیں :
١ ۔ موٹا کپڑا جس سے جسم کی رنگت ظا ہر نہ ہو ۔
۲ ۔ ڈھیلا جس سے اعضاءمستورہ کا حجم ظاہر نہ ہو۔
۳۔ مردوں کی شلوار وغیرہ ٹخنے سے اوپر ہو ،ٹراؤزر میں اگر یہ تینوں با تیں پا ئی جائیں تو جائز ہے ورنہ نہیں،لیکن یاد رہے ٹراؤ زر شرائط کے مطابق ہونے کےبا وجود یہ صلحا ءکا لباس نہیں ہے ، اس لئے اجتناب کرنا بہتر ہے ۔
حوالہ جات
وعلی ھذا لایحل النظر الی عورة الرجل فوق ثو ب ملتزق بھا یصف حجمھا فیحمل ما مر علی مااذا لم یصف حجمھا فلیتا مل ﴿ رد المحتار ج ۵ ص۲۳۴﴾
واللہ سبحانہ تعالی اعلم