03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
اگرقاضی معزول یافوت ہوگیاہوتونئےقاضی سے دوبارہ اجازت لینی پڑے گی
54111.3فیصلوں کے مسائلثالثی کے احکام

سوال

سوال: قاضی کے معزول ہونے یاوفات ہوجانے کی صورت میں دوبارہ اجازت لینی پڑے گی یاپہلے قاضی کی اجازت کافی ہوگی ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگرقاضی معزول ہوگیاہویاقاضی فوت ہوگیاہوتونئے قاضی سے دوبارہ اجازت لینی پڑے گی ۔

حوالہ جات

"ردالمحتار" 1/752 : لایبقی الی الیوم الاذن بعدموت السلطان الآذن بذلک الااذااذن بہ ایضاسلطان زماننانصرہ اللہ۔ "ردالمحتار" 1/780 : ان امرالخلیفۃ لایبقی بعدموتہ اوعزلہ کماصرح بہ فی الفتاوی الخیریۃ وبنی علیہ انہ لونہی عن سماع الدعوی بعدخمسۃ عشرۃ سنۃ لایبقی نہیہ بعدموتہ واللہ اعلم ۔بحوالہ( احسن الفتاوی /4 169)

محمد بن عبدالرحیم

دارالافتاء جامعۃ الرشید کراچی پاکستان

26/رجب 1436ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمّد بن حضرت استاذ صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / مفتی محمد صاحب