021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
شلواربڑی ھو،ٹخنے ڈھکے ہوئے ہوں تودرزی گناہ گارہے یاپہننے والا؟
54110.1جائز و ناجائزامور کا بیانلباس اور زیب و زینت کے مسائل

سوال

شلواربڑی ھوٹخنے ڈھکےہوئے ہوں تودرزی گناہ گارہے یاپہننے والا؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

شلوارٹخنوں سےاوپررکھنےکاحکم پہننے والوں کوہے ، اگردرزی نے شلوار لمبی سی ہوتب بھی پہننے والااس کوٹخنوں سے اوپرکرکے نماز پڑھ سکتاہے ،اگروہ اوپرکرکے نمازنہیں پڑھتاتووہ خودہی گناہ گارہوگا۔
حوالہ جات
"صحیح البخاری" 2/861: عن ابی ھریرۃ رضی اللہ عنہ عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم قال: مااسفل من الکعبین من الازارفی النار۔
..
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمّد بن حضرت استاذ صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب