021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
موحد عثمان نام کا معنی وصحیح تلفظ
77773جائز و ناجائزامور کا بیانبچوں وغیرہ کے نام رکھنے سے متعلق مسائل

سوال

میرےبیٹے کانام موحدعثمان ہے،برائے کرم مجھےاس کاصحیح مطلب بتائیں اوراس کا تلفظ کیسے کریں؟ اور اسے اردو/انگریزی میں صحیح طریقے سے کیسے لکھیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

موحد عثمان کے معنی "اللہ کی توحید کا قائل عثمان " ہے اور اس کا اردو تلفظ میم کے پیش ، واو کی زبراورحا کے نیچے زیر والی تشدیدکے ساتھ ہوگا،مدرس کے لفظ کی طرح، اور انگریزی   میں muwahhidلکھا جائے گا۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۱۸صفر۱۴۴۴ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / سعید احمد حسن صاحب