55181.4 | روزے کا بیان | روزے کے جدید اور متفرق مسائل |
سوال
کیا اس فدیہ کی رقم کو مستحق لوگوں کے ہاتھ میں بیک وقت دینا ضروری ہے؟اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
فدیہ کی رقم بیک وقت دینا ضروری نہیں بلکہ حسب مصلحت مختلف اوقات میں مختلف مستحقین کو دینا بھی جائز ہےحوالہ جات
.........
..واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | احسان اللہ شائق صاحب | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / فیصل احمد صاحب |