021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
دوران غسل دانتوں میں ریزے رہ جائیں تونمازکاحکم
55188.1پاکی کے مسائلغسل واجب کرنے والی چیزوں، فرائض اور ،سنتوں کا بیان

سوال

غسل جنابت کے بعد نماز فجرپڑھائی، بعدمیں ظاہرہواکہ دانتوں میں گوشت کے ریزے پھنسے ہوئے ہیں ایک جگہ یادوجگہ۔ حکم کیاہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

نمازہوگئی ،دوبارہ لوٹانے کی ضرورت نہیں، ریزہ نکال کرمنہ دھو لیاجائے توباعث احتیاط ہے ۔
حوالہ جات
"الفتاوى الهندية" 1 / 167: ولو كان سنه مجوفا فبقي فيه أو بين أسنانه طعام أو درن رطب في أنفه تم غسله على الأصح . كذا في الزاهدي والاحتياط أن يخرج الطعام عن تجويفه ويجري الماء عليه هكذا في فتح القدير ۔
..
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمّد بن حضرت استاذ صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب