ہر نماز کا فدیہ (رقم/ روپے متعین کر کے)ہماری راہنمائی فرما دیجئے ۔
o
ایک نماز کا فدیہ ایک فطرہ کے بقدر ہے توایک دن میں وتر سمیت چھ نمازیں ہیں لہذا اگرایک فطرہ کی مقدار پاکستانی روپے کے حساب سے سو روپئے ہیں توچھ نمازوں کا فدیہ چھ سوروپئے بنیں گے،اسیطرح روزانہ کی قضاءنمازوں کاحساب کیا جائےگا۔
حوالہ جات
الدر المختار للحصفكي (2/ 469)
(وفدية كل صلاة ولو وترا) كما مر في قضاءالفوائت (كصوم يوم) على المذهب، وكذا الفطرة والاعتكاف الواجب يطعم عنه لكل يوم كالفطرة.ولوالجية.