021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
مریض کےپاؤں کوقبلہ کی طرف پھیلانے اورتیمم کا حکم
56337پاکی کے مسائلتیمم کا بیان

سوال

ایک شخص کی ٹانگ حادثے میں زخمی ہوگئی۔معالج نے پٹی کرکے ٹانگ بالکل سیدھی رکھنے کا کہا۔اب وہ لیٹا ہوا ہے،ٹانگ ہلا نہیں سکتا۔اب دو سوال ہیں۔ • نماز کے لیے چارپائی،پاؤں قبلہ کی طرف بچھا دیا جائے،ورنہ قبلہ رخ ممکن نہیں۔ • وضو کا کیا کرے،خود تو کر نہیں سکتا،اور ہر وقت کوئی وضو کرانے والا بھی پاس نہیں ہوتا۔تو کیا تیمم کر سکتا ہے۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

• نماز کے لیے چارپائی پے لیٹ کر،پاؤں قبلہ کی طرف پھیلائے،رکوع اور سجدہ اشارہ سے ادا کرے۔ • اگر وضو کرانے والا میسر ہو،تو وضو کرلے،ورنہ تیمم کرلے۔
حوالہ جات
(الهداية في شرح بداية المبتدي: 1/ 77) فإن لم يستطع القعود استلقى على ظهره ،وجعل رجليه إلى القبلة ،وأومأ بالركوع والسجود " لقوله عليه الصلاة والسلام :" يصلي المريض قائما ،فإن لم يستطع فقاعدا ،فإن لم يستطع فعلى قفاه يومئ إيماء ،فإن لم يستطع فالله تعالى أحق بقبول العذر منه ". (تبيين الحقائق 1: / 37) وأما المرض فمنصوص عليه سواء خاف ازدياد المرض ،أو طوله باستعمال الماء، أو بالتحرك أو لم يقدر على استعماله بنفسه ،ولم يجد من يوضئه ،فإن وجد من يوضئه ففي ظاهر المذهب لا يتيمم لأنه قادر وروي عن أبي حنيفة أنه يتيمم وعندهما لا يتيمم. واللہ سبحانہ و تعالی اعلم فضل حق دارالافتا ء،جامعۃالرشید ،کراچی ‏ 18/صفرالمظفر1438ھ
..
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

فضل حق صاحب

مفتیان

ابولبابہ شاہ منصور صاحب / فیصل احمد صاحب