55958 .5 | جائز و ناجائزامور کا بیان | لباس اور زیب و زینت کے مسائل |
سوال
جسم کے مخصوص اعضاء کے علاوہ دوسرے واعضاء مثلاپاؤں وغیرہ کے بال صاف کرناانسان کے لئے جائزہے یانہیں ؟اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
صاف بھی کرسکتے ہیں ،اوررکھ بھی سکتے ہیں ،البتہ رکھنابہترہےحوالہ جات
.
..واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمّد بن حضرت استاذ صاحب | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |