بھوؤں کے بالوں سے اسٹائل بنانامثلاتھوڑی کٹوادیناشرعی لحاظ سے کیساہے ؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
بطورفیشن بھوؤں کے بال کاٹنایاتراشنا شرعاجائزنہیں ہے ،البتہ اگربال بہت بڑھ گئے ہوں اورلوگوں میں عیب شمار ہوتاہوتوازالہ عیب کی خاطر ان کو اس حد تک کاٹنا کہ عام معمول کے مطابق ہوجائیں جائزہے ۔