021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
عاقلہ سے دیت کتنے عرصے میں وصول کی جائے گی؟
56284-Dقصاص اور دیت کے احکاممتفرق مسائل

سوال

۵۔عاقلہ سے دیت کتنے عرصے میں وصول کی جائے گی؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

۵۔دیت تین سال میں اس طرح ادا کی جائے گی کہ ہر ایک شخص سے سال میں 1.33 درہم یعنی 4.536 گرام سے زیادہ نہیں لی جائے گی۔

حوالہ جات
-

شفاقت زرین

دارالافتاء جامعۃ الرشید کراچی

14/02/1438

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

شفاقت زرین

مفتیان

فیصل احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے