56284-E | القرآن | الفاتحہ |
سوال
٦۔اس حاصل ہونے والی دیت کے مقتول کے ورثاء میں سے کون کون سے وارث کتنی کتنی مقدار کے حقدار ٹھہریں گے؟ ازراہ کرم مکمل تفصیل کے ساتھ جلد جواب مرحمت فرماکر مشکوروممنون فرمائیں۔o
٦۔مقتول کی دیت اس کے ترکہ میں شامل ہوگی،اور تمام شرعی ورثہ اپنے حصے کی بقدر اس کے مستحق ہوں گے،ہر وارث کے حصہ کی تفصیل کل ورثہ کی تعداد اور ترکہ کی مقدار بتانے پر بتائی جاسکتی ہے۔ واللہ سبحانہ وتعالی اعلم بالصوابحوالہ جات
-
..n
مجیب | شفاقت زرین صاحب | مفتیان | فیصل احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب |