021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
مدرس،خطیب اور عالم دین کی عاقلہ کون ہے؟
56284-Cقصاص اور دیت کے احکاممتفرق مسائل

سوال

۴۔آج کل ایک عالم دین،مدرس اور خطیب کے لیے عاقلہ کون لوگ ہوں گے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

۴۔عاقلہ کی تفصیل نمبر ۳ میں مذکورہے۔عالم دین یا مدرس اہل حرفت میں سے ہیں،لہذا جو عالم یا مدرس جس ادارے میں کام کرتے ہیں،چاہے وہ سرکاری ادارہ ہو یا پرائیویٹ،وہ سب اس کے عاقلہ ہوں گے۔لیکن اگر اس ادارے کے علماء یا ہم پیشہ افراد اس کی طرف سے دیت دینے پر آمادہ نہ ہوں تو دیت اکیلے مدرس یا خطیب پرآئے گی۔

حوالہ جات
-

شفاقت زرین

دارالافتاء جامعۃ الرشید کراچی

14/02/1438

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

شفاقت زرین

مفتیان

فیصل احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے