021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
مسجد میں اپنے گھر کو گاڑی کے لیے راستہ بنانا
71124وقف کے مسائلمسجد کے احکام و مسائل

سوال

کیا امام کے لیے وقف شدہ مسجد میں اپنے گھر کو گاڑی کے لیے راستہ بنانا جائز ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

خودمسجد کے کسی حصہ کا استعمال اس مقصد کے لیےتوکسی بھی صورت میں جائزنہیں ،(کفایۃ المفتی:ج۷،ص۶۵)البتہ مسجد کی وقف زمین کاباقی کوئی حصہ عارضی طور پر بوقت ضرورت(جبکہ اس کی ضرورت بھی ہو اور دوسرا کوئی متبادل نہ ہو تو)اس کابطور مصالح مسجد اس طرح استعمال جائز ہے۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۳جمادی الثانیۃ ۱۴۴۲ھ

 

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب