021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
مسجد میں خانقاہ بنانا
71123وقف کے مسائلمسجد کے احکام و مسائل

سوال

کیا وقف شدہ مسجد میں خانقاہ بنانا جائز ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جو جگہ ایک بار شرعی طور پر مسجد بن جائے اسے توکسی بھی صورت کسی دوسرے مقصدکے لیے اگرچہ وہ مصالح مسجد میں سے ہی کیوں نہ ہو استعمال جائز نہیں، البتہ اس کے علاوہ محض مسجد کے لیے وقف زمین پراگر بطور مصالح مسجد مسجد کی متابعت میں کوئی مختصر سی جگہ تعلیم وتربیت بالغان کے لیے مختص کردی جائے تو اس کی گنجائش ہے ،بشرطیکہ مسجد کی توسیع کی ضرورت کی صورت میں اس کوہٹایا جاسکے۔ 

حوالہ جات
۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۳جمادی الثانیۃ ۱۴۴۲ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب