021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
منفرد پراقامت ضروری نہیں
..نماز کا بیاناذان و اقامت کے مسائل

سوال

:تنہافرض نماز پڑھنے سے پہلے اگراقامت نہیں کہی تونماز ہوجائے گی؟

o

تنہافرض نمازپڑھنے سے پہلے اقامت کہنامستحب اوربہترہے،اگرکوئی اقامت نہ کہے تواس سے نماز میں کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

حوالہ جات

"البحر الرائق " 3 / 32: وذكر الشارح أن الضابط عندنا أن كل فرض أداء كان أو قضاء يؤذن له ويقام سواء أدى منفردا أو بجماعة إلا الظهر يوم الجمعة في المصر فإن أداءه بأذان وإقامة مكروه يروى ذلك عن علي .
..

n

مجیب

محمّد بن حضرت استاذ صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔