021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
ناپاک فرش خشک ہونے سے پاک ہوجاتا ہے
..پاکی کے مسائلنجاستوں اور ان سے پاکی کا بیان

سوال

فرش پر اگر بچہ پیشاب کردے اور وہ خشک ہوجائے تو اس جگہ کا کیا حکم ہے ؟

o

جب فرش خشک ہوجائے اور اس پر نجاست کا اثر اور بدبو نہ رہے تو وہ پاک ہوگیا ۔اس پر نماز درست ہے مگر تیمم صحیح نہیں ۔

حوالہ جات

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 311) (و) تطهر (أرض) بخلاف نحو بساط (بيبسها) أي: جفافها ولو بريح (وذهاب أثرها كلون) وريح (ل) أجل (صلاة) عليها (لا لتيمم) بها؛ لأن المشروط لها الطهارة وله الطهورية. (و) حكم (آجر) ونحوه كلبن (مفروش وخص) بالخاء تحجيرة سطح (وشجر وكلأ قائمين في أرض كذلك) (و) حكم (آجر) ونحوه كلبن (مفروش وخص) بالخاء تحجيرة سطح (وشجر وكلأ قائمين في أرض كذلك) اي: كأرض، فيطهر بجفاف وكذا كل ما كان ثابتا فيها لأخذه حكمها باتصاله بها فالمنفصل يغسل لا غير، إلا حجرا خشنا كرحى فكأرض.
..

n

مجیب

احسان اللہ شائق صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / فیصل احمد صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔