021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
رینٹ پر دیےہوئے سامان کا ضمان لینے کا حکم
57718اجارہ یعنی کرایہ داری اور ملازمت کے احکام و مسائلکرایہ داری کے متفرق احکام

سوال

شادی کے موقع پر جگ،گلاس ،پلیٹیں اوراس طرح کا دیگر سامان رینٹ پر دیا جاتا ہے، رینٹ کی مدت میں اگر کچھ سامان گم ہو جائے یا ٹوٹ جائے تو رینٹ والے اس سامان کی پوری قیمت وصول کرتے ہیں،کیا رینٹ والوں کا اس طرح کرنا جائز ہے ؟

o

رینٹ پر لیا ہوا سامان استعمال کنندہ کے پاس بطور امانت ہوتا ہے ،بغیر قصد و کوتاہی کے اگر وہ سامان گم ہو جائے یا ٹوٹ جائے تو استعمال کنندہ سے اس کی قیمت وصول کرنا جائز نہیں،البتہ غفلت و کوتاہی کی وجہ سے ہونے والے نقصان کا تاوان وصول کرنا جائز ہے۔ اگر مالک(موجر)اور رینٹ پر لینے والے(مستاجر) کے درمیان معاہدہ ہو کہ مستاجر بہر صورت نقصان کا ذمہ دار ہوگا تویہ ایک وعدہ ہےجس کی پاسداری اخلاقا لازم ہے بلا وجہ اس کےخلاف کر نا اللہ تعالی کو نا پسند اور اخلاقی جرم ہےلیکن قضاء اس کو پورا کرنے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا۔

حوالہ جات

مجلة الأحكام العدلية (ص: 112) "(المادة 600) المأجور أمانة في يد المستأجر إن كان عقد الإجارة صحيحا أو لم يكن.( (المادة 601) لا يلزم الضمان إذا تلف المأجور في يد المستأجر ما لم يكن بتقصيره أو تعديه أو مخالفته لمأذونيته.( (المادة 602) يلزم الضمان على المستأجر لو تلف المأجور أو طرأ على قيمته نقصان بتعديه. مثلا لو ضرب المستأجر دابة الكراء فماتت منه أو ساقها بعنف وشدة هلكت لزمه ضمان قيمتها." (المادة 607) لوتلفالمستأجرفيهبتعديالأجيرأوتقصيرهيضمن. (وأوفوا بالعهد إن العهد كان مسئولا.) أراد بالعهد ما يلتزمه الإنسان على نفسه.{إن العهد كان مسئولا} قال السدي: كان مطلوبا .وقيل: العهد يسأل عن صاحب العهد فيقال: فيما نقضت كالمؤودة تسأل فيم قتلت؟. (تفسير البغوي:5/ 92) (وأوفوا بالعهد) أى بما عاهدكم الله من تكاليفه وما عاهدتم الناس عهدا مشروعا (إن العهد كان مسؤلا) أى مطلوبا يطلب من العاهد أن لا يضيعه ويفىء به أو مسئولا عنه فيسئل عن الناكث ويعاتب عليه أو يسئل العهد تبكيتا للناكث كما يقال للموءودة بأى ذنب قتلت ويجوز أن يراد صاحب العهد بحذف المضاف. (التفسير المظهري:5/ 439)
..

n

مجیب

متخصص

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔